Sunday, July 12, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ چین مکمل کر کے روانہ، اہم تجارتی و جوہری امور پر اتفاق

May 15, 2026

بیجنگ(رم نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ ہو گئے۔ دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقاتوں میں اہم فیصلے کیے گئے۔

صدر ٹرمپ نے بتایا کہ دونوں رہنما اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں اور آبنائے ہرمز کو کھلا رہنا چاہیے۔ انہوں نے چین کے ساتھ شاندار تجارتی معاہدوں کی تصدیق کرتے ہوئے باہمی تعلقات کی پائیداری پر بھی زور دیا۔

Scroll to Top