Sunday, July 12, 2026

اداکارہ مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

July 3, 2026

کراچی(رم نیوز) معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تقریب میں مومنہ اقبال روایتی رسٹ اور سنہری رنگ کے لہنگے میں دلکش نظر آئیں، جبکہ ان کے شوہر حمزہ حبیب نے سیاہ شیروانی زیب تن کر رکھی تھی۔ اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کے نام محبت بھرا پیغام “میرے حمزہ” لکھا۔ شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات اور مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Scroll to Top